یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا آغاز

یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا آغاز
سورس: file

اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزارت خارجہ سے اسلام آباد میں آئینی ایونیو پر ریلی نکالی گئی۔

وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ، وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی، وزیر نجکاری فواد حسن فواد، وزیر مذہبی امور انیق احمد، سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ریلی میں شریک ہیں۔ 

https://www.neonews.pk/uploads/digital_news/2024-02-05/news-1707109766-7828.mp4

API Response: No news found against this URL: https://www.neonews.pk/uploads/digital_news/2024-02-05/news-1707109766-7828.mp4

ریلی کے شرکاء کشمیریوں کی حمایت میں نعرے لگا رہے ہیں۔شرکاء  نے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے نعرے درج ہیں۔

اس موقع پر وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ  بھارت کچھ بھی کرلے کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت پر کھڑے ہیں۔25 کروڑ پاکستانی کل بھی کشمیریوں کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ کھڑے ہیں.

مصنف کے بارے میں