Get Alerts

منشیات اور دہشتگردی کے الزامات، وینزویلا کے صدر مادورو کی بم پروف گاڑی میں امریکی عدالت میں پیشی

منشیات اور دہشتگردی کے الزامات، وینزویلا کے صدر مادورو کی بم پروف گاڑی میں امریکی عدالت میں پیشی

نیویارک:نکولس مادورو، وینزویلا کے صدر، کو منشیات، دہشتگردی اور خطرناک ہتھیار رکھنے کے الزامات کے تحت امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 انہیں بروکلین کے حراستی مرکز سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت پہنچایا گیا۔عدالت میں پیشی کے دوران مادورو کو بم پروف گاڑی میں لایا گیا اور مکمل فضائی نگرانی کی گئی، تاکہ کسی بھی قسم کے خطرے سے بچا جا سکے۔

ٹیگز: