Get Alerts

وزیراعظم  شہباز شریف کا   بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ

وزیراعظم  شہباز شریف کا   بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے ناظم الامور سے ملاقات میں افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ پڑھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان اور عوام کی مخلص دوست تھیں اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ٹیگز: