Get Alerts

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی ہائی کمیشن آمد، خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی ہائی کمیشن آمد، خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور قائم مقام ہائی کمشنر سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ روابط کو مضبوط بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

ٹیگز: