Get Alerts

قومی کرکٹر عماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

قومی کرکٹر عماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عماد وسیم نے بر طانیہ میں مقیم ایک دوشیزہ سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کارڈف میں پیدا ہونے والے عماد وسیم کی شادی ان کے والدین کی پسند سے ہورہی ہے۔

ماضی میں عماد وسیم کی افغان لڑکی کے ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا ئی ہوئی تھی۔