Get Alerts

وفاقی وزیر فواد چودھری کا پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر فواد چودھری کا پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آ باد :وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔

انہوں نے کہا کورونا صورتحال کے پیش نظر ورچوئل اجلاس بلایا جائے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا پارلیمان کے براہ راست سیشن کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔

گزشتہ ایک ہفتے میں بہت سے پارلیمنٹریز کورونا سے متاثر ہوئے، ہمیں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔