Get Alerts

سرفراز احمد کی میچ سے قبل والدہ سے ملاقات  دعائیں لیں

سرفراز احمد کی میچ سے قبل والدہ سے ملاقات  دعائیں لیں

لاہور :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فائنل میچ سے قبل اپنی والدہ سے ملاقات کی اور دعائیں لیں ۔ اتوار کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل سرفراز احمد کی والدہ میچ دیکھنے کےلئے لاہور پہنچیں جہاں سرفراز احمد نے مقامی ہوٹل میں اپنی والدہ سے ملاقاتیں اور دعائیں لیں اس موقع پر سرفراز احمد کی والدہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے ۔