پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کامعاملہ ،  عمران خان براہ را ست امیدواروں سے انٹرویو کریں گے 

پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کامعاملہ ،  عمران خان براہ را ست امیدواروں سے انٹرویو کریں گے 

لاہور : پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم  کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے امیدواروں کے انٹر ویو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق  عمران خان نے   آج  پی پی 1 سے پی پی 50 تک صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے بلایا ہے ، عمران خان براہ را ست  ان پنجاب صوبائی حلقوں کے امیدواروں سے انٹرویو کریں گے ۔


 زرائع کا کہنا ہے کہ آ ج راولپنڈی ، اٹک  ،بھکر،چکوال  جہلم خوشاب   اوردیگر اضلاع کے امیدوارانٹرویودیں گے۔

مصنف کے بارے میں