Get Alerts

وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں

وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں

اسلام آباد :اداکارہ وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں۔

انہوں نے ٹویٹر پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ یقینا تعلیم انسان کو شعور ضرور دیتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں ایسے پڑھے لکھے جاہل بھی موجود ہیں۔

کورونا کو ڈرامہ کہہ کر دوسروں کو بھی سیکھا رہے ہیں جو مریض ہسپتال جاتا ہے ڈاکٹر اسکو مار کر کورونا کے نام پر پیسے کھاتے ہیں لیکن وہ جاہل ہے بھی جانتے ہیں کہ اس وباءسے دنیا بھر میں ہزاروں ڈاکٹر بھی مرگئے ہیں۔