Get Alerts

’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کی لانچنگ آج رات، بڑا اعلان متوقع

’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کی لانچنگ آج رات، بڑا اعلان متوقع

کیلیفورنیا:اوپن اے آئی آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے اپنے نئے ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کا اعلان کرے گی۔ یہ ایونٹ کمپنی کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر ہوگا۔

’جی پی ٹی 5‘ میں تیز رفتار، بہتر منطقی صلاحیتوں کے ساتھ وائس، تصویر اور ویڈیو جیسی مختلف ان پٹ فارمیٹس کو سمجھنے کی صلاحیت متوقع ہے۔ ماڈل خودکار کام انجام دینے اور بہتر یادداشت کے فیچرز بھی لے کر آئے گا۔

ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ماڈل اوپن سورس ہوگا یا صرف پریمیم صارفین کو دستیاب ہوگا۔

ٹیگز: