Get Alerts

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 766 پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 766 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوتے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1,704 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 766 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سرمایہ کاروں میں خریداری کا جذبہ بڑھ گیا جبکہ مختلف شعبوں کے شیئرز میں نمایاں اضافے کے رجحان نے مارکیٹ کو مستحکم کیا۔

ٹیگز: