Get Alerts

انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینیٹ میں  آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینیٹ میں  آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ میں انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا    نے آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا حکومتی اور نہ ہی اپوزیشن بینچز میں شمولیت اختیار کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سینیٹ میں حکومتی بینچز پر براجمان ہوں گے۔جبکہ سینیٹر عبدالشکور خان اور سینیٹرنسیمہ احسان نے اپوزیشن بینچز میں بیٹھنے کا فیصلہ کیاہے۔

ٹیگز: