52سالہ بھارتی اداکار کے 18 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تعلقات

52سالہ بھارتی اداکار کے 18 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تعلقات

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ، ماڈل، پروڈیووسر اور فٹنس پروموٹر ملند سومن نے اس بات کو ثابت کر دیا ہےکہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ ملند سومن نے اپنی 18 سالہ گرل فرنیڈ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کی تصاویر شئیر کی ہیں ۔


ملند سومن کے 18سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تعلقات گزشتہ چند عرصے سے منظر عام پر ہیں ۔لوبرڈ ملند اور انکیتا کو ان کے مبینہ تعلقات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ان دونوں نے زمانے کی پراوہ کیے بغیر محبت کی ایک نئی داستان رقم کر رہے ہیں ۔


ملند نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انکیتا کے ساتھ تصویر شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انکیتا اپنے دانت بریش کر رہی ہیں ۔ ان دونوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ محبت کے لیے کوئی عمر نہیں ہوتی اور دونوں ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں ۔