Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 655 پوائنٹس بڑھ کر 1,46,451 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 655 پوائنٹس بڑھ کر 1,46,451 تک پہنچ گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 655 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخی سطح 1 لاکھ 46 ہزار 451 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 45 ہزار 647 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس کے مقابلے میں آج کا اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی ہے۔

ٹیگز: