Get Alerts

کترینہ کیف اور عامر خان سپیشل ڈانس نمبر کی تیاریوں میں مصروف

کترینہ کیف اور عامر خان سپیشل ڈانس نمبر کی تیاریوں میں مصروف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور عامر خان فلم ”ٹھگز آف ہندوستان “ کے سپیشل ڈانس نمبر کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

کترینہ کیف اور عامر خان فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے سپیشل ڈانس نمبر کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی کوریوگرافی پرابھودیوا نے دی ہے۔

گانے کی عکسبندی 14 جنوری کو شروع کی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں کترینہ کیف، عامر خان اور امیتابھ بچن شامل ہیں۔