منی سوٹا:امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی۔ واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے احتجاج کیا، جس کے دوران حکام نے بتایا کہ مظاہرین نے گاڑی سے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔
حکام کے مطابق آئی سی ای افسر نے خود کو بچانے کے لیے فائرنگ کی، اور امریکی صدر نے کہا کہ یہ بظاہر دفاع میں کی گئی کارروائی تھی۔ صدر کے مطابق خاتون نے بدنظمی، مزاحمت اور رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔