Get Alerts

ایس آئی ایف سی کی جامع اور مؤثر سہولت کاری ،  توانائی کے شعبے میں پیش رفت ،شیخوپورہ میں قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن فعال

ایس آئی ایف سی کی جامع اور مؤثر سہولت کاری ،  توانائی کے شعبے میں پیش رفت ،شیخوپورہ میں قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن فعال

لاہور:ایس آئی ایف سی کی جامع اور مؤثر سہولت کاری کے نتیجے میں توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت ہوئی ہے۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے شیخوپورہ میں 220 کے وی قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا۔

یہ پیش رفت صنعتی اور معاشی ترقی کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کر رہی ہے اور ملک کے توانائی کے انفراسٹرکچر کو مزید مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

ٹیگز: