الیکشن کمیشن  کا  صدارتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن  کا  صدارتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی کروانے کا فیصلہ

 
اسلام  آباد:الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔   ملکی تاریخ کے 14ویں صدر کا انتخاب شیڈول کے مطابق کل ہوں گے۔ 


صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی۔  الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر صدارتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 صدارتی انتخابات میں حکومتی اتحاد کے امیدوار آصف زرداری جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے محمود خان اچکزئی امیدوار ہیں۔

مصنف کے بارے میں