Get Alerts

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دو روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے، شاندار استقبال

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دو روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے، شاندار استقبال

ڈھاکہ: وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی اپنے دو روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ ایئر پورٹ پہنچنے پر بنگلہ دیشی حکام اور پاکستانی سفارتی عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
محسن نقوی کا استقبال کرنے والوں میں بنگلہ دیشی حکومت کے اعلیٰ سطح کے حکام,    بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صائم،    بنگلہ دیش کے سیکرٹری داخلہ ابو نعیم،    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ناظم الدین،  شامل تھے۔
    بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ٹیگز: