ورلڈ کپ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سورس: File

پونے: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں انگلینڈ  نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

922821707028982ab9147a9056298d5d

آئی سی سی ورلڈ کپ کا 40 واں میچ اور نیوزی لینڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن (MCA) اسٹیڈیم، پونے  میں کھیلا جائے گا۔

 
   

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں دونوں ٹیموں کا یہ آٹھواں میچ ہو گا۔ نیدرلینڈز نے اب تک  7میچز  میں سے2میں جیت حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر4پوائنٹس کے ساتھ  نویں نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچز میں سے 1میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد وہ 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دسویں نمبر پر ہیں۔

 

 
 پلیئنگ الیون

انگلینڈ: جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، جو روٹ، بین اسٹوکس/ہیری بروک، جوس بٹلر (کپتان، وکٹ کیپر)، معین علی، لیام لیونگ اسٹون، کرس ووکس، ڈیوڈ ولی، گس اٹکنسن، عادل رشید

نیدرلینڈز: میکس او ڈاؤڈ، ویسلے بیریسی، کولن ایکرمین، سائبرینڈ اینجلبرچٹ، سکاٹ ایڈورڈز (کپتان، وکٹ کیپر)، باس ڈی لیڈ، لوگن وین بیک، روئیلوف وین ڈیر مروے، تیجا ندامانورو ، آرین دت، پال وین میکرین

مصنف کے بارے میں