Get Alerts

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دوسری شادی کر لی

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دوسری شادی کر لی

لاہور:مشہور کلینیکل سائیکالوجسٹ اور سابق نیوز اینکر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے دوسری شادی کر لی۔ نکاح کی تقریب مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی، جہاں مولانا صاحب نے خود نکاح پڑھایا۔ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔

ڈاکٹر نبیحہ نے بتایا کہ ولیمہ تقریب ایک ماہ بعد ہوگی اور اس موقع پر وہ اسے "سوشل میڈیا کی سب سے وائرل شادی" قرار دے رہی ہیں۔

ٹیگز: