Get Alerts

بانی کا حکم ، علی امین گنڈا پور مستعفی

بانی کا حکم ، علی امین گنڈا پور مستعفی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کا منصب بانی تحریک انصاف کی "امانت" تھا، اور اب ان کے حکم پر یہ امانت واپس کر رہا ہوں۔
استعفے میں علی امین گنڈا پور نے کہا وزیراعلیٰ کی پوزیشن بانی کی امانت تھی، اور ان کے حکم کے مطابق، میں ان کی امانت انہیں واپس کر رہا ہوں اور اپنا استعفیٰ پیش کر رہا ہوں۔

ذرائع کے مطابق، پارٹی قیادت نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیاگیاتھا، جس کی باقاعدہ تصدیق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے بھی کی تھی ،

ٹیگز: