Get Alerts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر 

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر 

 اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ٹیگز: