Get Alerts

برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا

برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا

لندن: برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا۔رپورٹس کے مطابق رجب بٹ کے برطانوی ویزے کو منسوخ کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے حالیہ قانونی مقدمات کو ویزا اپلیکیشن میں ظاہر نہیں کیا تھا۔ ویزے کی منسوخی کے بعد برطانیہ کی حکام نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔

ٹیگز: