دو کشمیری لڑکوں نےپاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔۔!!!

دو کشمیری لڑکوں نےپاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔۔!!!

سری نگر: رباب اور کشمیر کے روایتی ساز کے تاروں نے پاکستان سے محبت کا راگ چھیڑا تو مقبوضہ وادی کی فضائیں پاکستان کے قومی ترانے سے گونج اٹھیں۔

جنت نظیر وادی کے نوجوانوں نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں کے دلوں کی طرح کشمیری ساز بھی پاکستانی قومی ترانے کی دھن پر جھوم اٹھتے ہیں۔
دو کشمیری نوجوانوں نے سری نگر میں روایتی کشمیری موسیقی کے آلات پر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجا کر دل موہ لیے۔ 
دونوں نوجوانوں کی پاکستان سے محبت کا یہ انداز پاکستان اور کشمیر میں یکساں مقبول ہو رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں