منی لانڈرنگ کیس میں تعاون نہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا ٖفیصلہ

منی لانڈرنگ کیس میں تعاون نہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا ٖفیصلہ
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تعاون نہ کرنے والے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں ڈی جی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہم اجلاس کے دوران کیا گیا۔

اجلاس میں کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کے سربراہ مظہر اللہ کاکا خیل موجود تھے جبکہ سرفراز مرچنٹ خصوصی طور پر برطانیہ سے آئے تھے جن کے ہمراہ پاکستان کی جانب سے برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں نمائندگی کرنے والے وکیل ٹوبی کیڈمین بھی موجود تھے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ قلندیہ کے بعض رہائشیوں کو اتوار کے روز اپنے گھروں کے کچھ حصے اس لئے خود ہی مسمار کرنا پڑے کیونکہ اگر انہیں عدم پیروی کی بنا پر اسرائیلی انتظامیہ خود گراتی ہے تو ایسے گھروں کے مالکان سے بھاری جرمانہ بطور فیس لیا جا تا ہے۔