Get Alerts

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

 ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر انٹر نیشنل میڈیا کے ساتھ آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ترجمان پاک فوج عالمی  میڈیا کو بھارتی جارحیت  سے متعلق بریفننگ دیں گے ۔

پریس کانفرنس میں پاک فضائیہ اور پاک  بحریہ کے افسران بھی بریفنگ دیں گے۔

ٹیگز: