Get Alerts

سوشل میڈیا سٹار جنت مرزا کا ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد حیران کن ردعمل 

سوشل میڈیا سٹار جنت مرزا کا ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد حیران کن ردعمل 

کراچی :ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر لگنے والی پابندی کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو سخت قواعد و ضوابط کے ساتھ ٹک ٹاک ایپ کو جاری رکھنا چاہیے ۔

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک ایپ کو بند کرنے کی بجائے حکومت کو اس پر سخت قواعد و ضوابط کے بعد پاکستان میں کام جاری رکھنے دیناچاہیے ۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارتی (پی ٹی اے) نےجمعے کو ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عوامی شکایات کے باعث پابندی لگادی ہے۔