ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی،ویڈیو وائرل

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی،ویڈیو وائرل

نئی دہلی :بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہو گئی اور سوشل میڈیا پر انکی پریکٹس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

View this post on Instagram

The feeling when you roll your arm over to hit serves after a year and a half ????????????‍♀️ ????????‍♀️

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے ثانیہ مرزا نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ جہاں گیند کوسرو کرکے اور کھیل میں حصہ لیکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔

ثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی ولادت اور اس سے قبل گھٹنے کی انجری کی وجہ سے وہ ٹینس کورٹ سے باہر تھیں۔ مگر انھوں نے اب کورٹ میں واپس آنے کی تیار ی شروع کردی ہے۔