Get Alerts

پاکستان اور امریکہ کی 13ویں مشترکہ فوجی مشقیں "انسپائرڈ گیمبٹ" شروع

پاکستان اور امریکہ کی 13ویں مشترکہ فوجی مشقیں

راولپنڈی :پبی میں پاکستان اور امریکہ کی 13ویں مشترکہ فوجی مشقیں "انسپائرڈ گیمبٹ" گزشتہ روز شروع ہو گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی اور ان میں دونوں ممالک کے پیشہ ور فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں۔

مشترکہ مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تجربات کا تبادلہ اور دونوں فوجوں کے درمیان کارکردگی اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔

ٹیگز: