پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

راولپنڈی :ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آخری ڈبل ہیڈر میچ آج کھیلا جائے گا۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

دوسرا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے مابین شام 7 بجے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو سنسنی خیز 

مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

مصنف کے بارے میں