Get Alerts

اسلام آباد: رینجرز کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق،8 شدید زخمی

اسلام آباد: رینجرز کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق،8 شدید زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد میں رینجرز کی گاڑی کو حادثے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

نیو نیوز کے مطابق ٹول پلازہ کے قریب گاڑی کو حادثہ ہوا۔ جس کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو پمز اور سی ایم ایچ  راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو  طبی امداد دی جا رہی ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔