دھرم شالہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ کونسل بنگلہ دیش نے انگلیند کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔
Bangladesh have opted to field in Dharamsala #ENGvBAN #CWC23
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) October 10, 2023
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا ساتویں میچ دھرم شالہ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے، بنگلہ دیش کے محمداللہ کی جگہ مہدی حسن کھیلیں گے جبکہ انگلینڈ میں معین علی کی جگہ ریس ٹوپلے کھیلیں گے۔
One change for both teams.
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) October 10, 2023
????????????????????????: IN Reece Topley, OUT Moeen Ali
????????: IN Mahedi Hasan, OUT Mahmudullah
Who's going to win? https://t.co/8TFqwFvHzU #ENGvBAN #CWC23 pic.twitter.com/TYzgjs3veb
واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اس سے قبل نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ بنگلا دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔