Get Alerts

یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے‘ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے‘ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہاہے کہ یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔پیر کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ (آج) منگل کو یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔انہوں نے کہ پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔