Get Alerts

نیو نیوز کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لیا، مریم نواز نے متاثرہ بچے کی مدد کا اعلان کر دیا

نیو نیوز کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لیا، مریم نواز نے متاثرہ بچے کی مدد کا اعلان کر دیا

لاہور: نیو نیوز پر گلگت بلتستان کے 13 سالہ اجلال علی کے موذی مرض میں مبتلا ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔

اجلال علی کی مدد کے لیے نیو نیوز نے 8 اگست کو خصوصی اپیل کی تھی، جس کے بعد مریم نواز نے بھی بچے کی آواز بن کر اس کی فوری مدد کا اعلان کیا ہے۔

متاثرہ بچے کے علاج کے لیے فوری تعاون کی ضرورت ہے۔

ٹیگز: