Get Alerts

محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع

محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی دورے کے دوران ایرانی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل، علاقائی صورتحال اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ٹیگز: