Get Alerts

اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت پر آئی جی پنجاب سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت پر آئی جی پنجاب سے جواب طلب

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹسز  جاری کر دیے، آئی جی سے10 دن میں جواب طلب کر لیا۔ 

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر  رہنما عمر ایوب کی اہلیہ کی جانب سے آئی جی پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹسز  جاری کیے۔ 

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر آئی جی پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی سے 10دنوں میں جواب طلب کر لیا۔ 

ٹیگز: