Get Alerts

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی نیلامی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی جلد ہی اس آکشن کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے قبل ازیں اعلان کیا تھا کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل سیزن 11 میں خود چلائیں گی، تاہم اب یہ ٹیم بھی اوپن آکشن کے ذریعے فروخت کی جائے گی۔

ٹیگز: