Get Alerts

سپین کی شاندار پیش قدمی، بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی

سپین کی شاندار پیش قدمی، بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی

لاس اینجلس:فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

سپین کی جانب سے فیبیان روئز اور مائیکل مرینو نے گول اسکور کیے، جبکہ بیلجیئم کی طرف سے چارلس ڈی کیٹیلیئر واحد گول کرنے میں کامیاب رہے۔

اس کامیابی کے بعد سپین اب سیمی فائنل میں فرانس کا سامنا کرے گا، جہاں دونوں مضبوط ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے مدِمقابل ہوں گی۔

ٹیگز: