Get Alerts

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا سیشن 13 مئی بروز پیر سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

ٹیگز: