Get Alerts

تعلیمی سرگرمیاں کل سے معمول پر،محکمہ تعلیم پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری

 تعلیمی سرگرمیاں کل سے معمول پر،محکمہ تعلیم پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ ملتان، فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام اسکولوں میں نصابی سرگرمیاں حسبِ سابق بحال ہوں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث 9 اور 10 مئی کو احتیاطی طور پر تعلیمی ادارے بند رکھے گئے تھے۔

ٹیگز: