Get Alerts

نگران وزیر اعظم کے حوالے سے میرے نام سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والا بیان غلط ہے: خورشید شاہ 

نگران وزیر اعظم کے حوالے سے میرے نام سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والا بیان غلط ہے: خورشید شاہ 

سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والے اپنے بیان کی تردید کردی ہے۔ 

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ میرے نام سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والا بیان غلط ہے۔ انوار الحق کا نام متفقہ طور پر کمیٹی نے فائنل کیا تھا۔ 

واضح رہے کہ نجی ٹی وی نے خورشید شاہ کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ انوار الحق کا نام پتا نہیں کہا سے آیا ۔ ان کی جگہ کوئی اور بنتا تو اچھا تھا۔ 

ٹیگز: