Get Alerts

بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ بنایا جائے: اقوام متحدہ

بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ بنایا جائے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن گمراہ کن معلومات، ہراسانی، الگورتھمک تعصب اور مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال سے لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 عالمی یومِ نوجوانان کے موقع پر اقوام متحدہ نے حکومتوں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں کے تحفظ اور معلومات کی سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں

ٹیگز: