Get Alerts

بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے

نئی دلی: بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے۔ ارون جیٹلی نئی دہلی سے ہردوار جانے کے ہیلی کاپٹر پر سوار ہو رہے تھے کہ گر کر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے دران ان کو  معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔