Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف آج چند گھنٹوں کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں جاری کشیدگی، ایران-اسرائیل جنگ اور علاقائی سیکیورٹی سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ٹیگز: