فاروق آباد سے 14 سالہ لڑکی کے اغوا کو 2 دن ہوگئے

فاروق آباد سے 14 سالہ لڑکی کے اغوا کو 2 دن ہوگئے


فیصل آباد:چک جھمرہ کے علاقہ فاروق آباد سے محنت کش کی 14سالہ لڑکی اغواء ٗمقدمہ درج


تفصیلات کے مطا بق فاروق آباد کے رہا ئشی محنت کش عبدالقیوم کی 14سا لہ بیٹی عا ئشہ2دن پہلے بازار سے سودا سلف لینے کے لیے بازار گئی تا ھال گھر وا پس نہیں آئی لڑ کی کے والد نے شبہ ظا ہر کیا کہ اسکی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا ہے مغویہ کے والد کی درخواست پر تھا نہ چک جھمرہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا دوسرے واقہ میں نوا حی گا ئوں 358کی رہا ئشی نازش کو ملزمان شہزاد اور خا لد نے اغوا کیا اور مبینہ طور پر زیا دتی کر تے ہوئے پو لیس نے والد کی درخواست ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا یا۔


پو لیس نے نامزد ملزمان کو گرفتار بھی کیا اور کہیں چھپا دیا پو لیس نا مزد ملزمان کے خلاف کاروا ئی کر نے سے گریزاں متا ثترہ لڑ کی انصاف لینے کے لیے عدالت پہنچ گئی میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے نا زش نا می لڑکی نے کہا کہ وزیر اعظم وزیر اعلی اور آرمی چیف مجھے انصاف دلا ئیں ورنہ میاں شہباز شریف کے گھر کے سامنے خودکشی کر لے گی۔