Get Alerts

یوکرین تنازع, پاکستان کا موقف، پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ

یوکرین تنازع, پاکستان کا موقف، پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ

نیویارک :اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان متعدد ممالک کی کوششوں، خاص طور پر امریکا کی سفارتی کاوشوں کو سراہتا ہے اور امید کرتا ہے کہ تمام فریق جاری مذاکرات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ سفیر عاصم افتخار احمد کے مطابق یہ کوششیں ایک منصفانہ اور پائیدار تصفیے کی طرف منتج ہوں گی جو تمام فریقوں کے لیے قابلِ قبول ہو۔

ٹیگز: