Get Alerts

BCB نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا موقف دوبارہ آئی سی سی کے سامنے رکھ دیا

 BCB نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا موقف دوبارہ آئی سی سی کے سامنے رکھ دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی اپنی پوزیشن سے آگاہ کیا ہے۔

ویڈیو کانفرنس کے دوران بورڈ نے واضح کیا کہ بھارت میں میچز کھیلنا سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ممکن نہیں۔ BCB نے آئی سی سی سے درخواست کی ہے کہ بنگلہ دیش کے میچز بھارت کے بجائے کسی اور ملک میں منتقل کیے جائیں تاکہ کھلاڑیوں اور اسٹاف کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

ٹیگز: