بغداد : امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ مغربی عراق میں ایندھن بھرنے والا طیارہ سی 135 گر گیا ہے۔ اس دوران ایک اور طیارہ محفوظ طریقے سے لینڈ کر گیا۔
سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ "آپریشن ایپک فیوری" کے دوران پیش آیا اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔