مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

لزبن:عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال  ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے  ہیں اور اب وہ  ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

بیٹی کے پیدائش کے بعد رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں ۔ رونالڈو نے اپنی بیٹی کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری دفعہ فٹبالر آف دی آیئر کا ایوارد حاصل کیا ہے۔